: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کر نو ل 14 ا کتو بر ( ایجنسیز) ٹو ٹا و ن پو لیس نے بتا یا کہ کر نول میں ایک گا ڑی سے 16 کیلو سو نا حمل و نقل کے دو را ن پکڑ ا گیا۔ معمو ل کی جا نچ پڑ تا ل کے دورا ن پو لیس نے ٹا ٹا سو مو گا ڑی ( KA 02C 9895) کی تلا شی لینے پر سو نے کے بسکٹ
پا ئے گئے ۔ گا ڑی میں دو مسا فر سوا ر تھے جو پو چھنے پر سو نے کے اصلی حقد ار کا نا م بتا نے میں نا کا م ہو گئے ۔ ایس پی جو کیس کی تشخیص کر ر ہے ہیں کہا کہ اگر سو نے کا ما لک منا سب د ستا ویزات فر اہم نہیں کیا تو اس کیس کو ٹیکس ا تھا ریٹی سے ر جو ع کر دیا جا ئے گا کیو ں کہ یہ کھلی خلا ف و رزی ہے ۔